شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / چودھری نثار کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

چودھری نثار کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 اور این اے 63 سے پی ٹی آئی کے سرور خان سے شکست کھا چکے ہیں۔چودھری نثار علی خان عام انتخابات کے بعد منظر عام پر آ گئے ہیں، سابق وزیر داخلہ رنیال پہنچے اور الیکشن میں سپورٹ کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سرور خان جس حلقہ کو چھوڑیں گے، چودھری نثار علی خان اسی علاقہ سے حصہ لیں گے

یہ بھی پڑھیں  پنجاب ہاوس میں جہانگیربدر کےکمرے پر پولیس کا چھاپہ