تازہ ترینعلاقائی

لاہور:انکروچمنٹ سکواڈ کے آپریشن ،غیرقانونی تجاوزات جوں کی توں قائم

لاہور(خبرنگار)کاہنہ،اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ کے آپریشن،خصوصی کیمپ اورٹریفک سیکٹر کاہنہ کانوٹس بری طرح ناکام۔غیرقانونی تجاوزات جوں کی توں قائم۔مین فیروزپورروڑمین بازارکاہنہ ،سڑک کے دونوں اطراف اورکاچھاروڑپرغیرقانونی تجاوزات کی بھرمار۔فٹ پاتھ اورسروس روڑپرریڑی بانوں،ٹھیلے والوں اورزمینی سٹالزکاقبضہ۔شہریوں کوآنے جانے میں شدید مشکلات کاسامنا،پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑتاہے جبکہ مین بازارکاہنہ کے تاجران کامطالبہ ہے کہ انتظامیہ فوری طورپرپارکنگ کامناسب انتظام کرے ۔اہل علاقہ نے اعلی حکام سے نوٹس لنے کامطالبہ

یہ بھی پڑھیں  شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار شہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker