شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / اپوزیشن نے وزارتِ عظمی، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کیلئے نام فائنل

اپوزیشن نے وزارتِ عظمی، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کیلئے نام فائنل

اسلام آباد (پاک نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی رہائشگاہ پر ہونے والے ایک اور اجلاس میں متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے تینوں عہدوں کیلئے نام فائنل کیے تاہم اعلان انتخاب کے روز کیا جائے گا۔جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ متحدہ اپوزیشن نے وزیرِاعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے نام فائنل کر لیے ہیں لیکن ان کا اعلان انتخاب کے روز ہی کیا جائے گا۔دھر ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے قائدِ ایوان کے الیکشن کے دن احتجاج کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس دن اگر اجلاس ہوا تو وہ غیر موثر ہو گا، اپوزیشن کو انتخاب کے دوسرے دن بھرپور احتجاج کرنا چاہیے

error: Content is Protected!!