شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / دلیرمہدی نے بھی عمران خان سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی

دلیرمہدی نے بھی عمران خان سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور (نمائندہ شوبز ) بھارتی گلوکار دلیر مہدی نے باقاعدہ اپنے پیغام میں عمران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔دلیر مہدی کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت سے پسند ہیں جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے ،انہوں نے کہا جب بھی پاکستان آیا عمران خان سے ملاقات ضرور کروں گا

error: Content is Protected!!