پاکستانتازہ ترین

احتساب عدالت نے میاں شہبازشریف کے داماد کو اشتہاری قرار دے دیا

لاہور(پاک نیوز) احتساب عدالت نے صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کے داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ نیب لاہور نے عدالت میں اشتہاری قرار دینے کی درخواست دی تھی۔احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے عمران علی یوسف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ نیب لاہور نے احتساب عدالت میں اشتہاری قرار دینے کی درخواست دی تھی، نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ علی عمران کو متعدد بار طلب کیا اسکے باوجود وہ بیرون ملک فرار ہو گئے، جس پر عدالت نے علی عمران کو اشتہاری قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں  احباب جمعیت پروگرا م’’ کر اچی کنیکٹ‘‘ ایکسپو سینٹرکراچی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker