شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو:نامعلوم چار مسلح ڈاکووں نے مل کے کیشئیر سے پچپن لاکھ روپے لوٹ لیے

بھائی پھیرو:نامعلوم چار مسلح ڈاکووں نے مل کے کیشئیر سے پچپن لاکھ روپے لوٹ لیے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)نامعلوم چار مسلح کار سوار ڈاکووں نے مل کے کیشئیر دن دھاڑے سے پچپن لاکھ روپے لوٹ لیے،تفصیلات کے مطابق نواحی ملٹی نیشنل مل کا کیشئیر خلیل الرحمان اپنی کار پر اپنے مزدوروں کی تنخواہ لیکر بھائی پھیرو سے واپس فیکٹری کی جا رہا تھاکہ جب وہ راستے میں اڈہ دیناتھ سے کچھ دور پہنچا تو پیچھے سے آنے والے کار سوار چار نامعلوم ڈاکووں نے اسے گن پوائینٹ پر روکا اور کیشئیر سے پچپن لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔تھانہ صدر میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:بھارت کشمیریوں کے بنیادی حق کو تسلیم کرے،ماڈا