تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دشمنی پر دو مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ ایک شخص کو قتل کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)دیرینہ دشمنی پر دو مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی کوٹ کھچیاں کا رہائشی چھبیس سالہ علی رضا جمبر کلاں کے نزدیک چوہدری محمد صادق کی گتا فیکٹری پر ملازمت کرتا تھا گذشتہ رات دیرنہ دشمنی پر دو مسلح افراد نوید اور کالی آئے اور بارہ بور بندوق سے اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا جو زیادہ خون بہہ جانے سے ہلاک ہو گیا ۔مقتول کے باپ محمد رمضان کی رپورٹ پر تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  پہلا ون ڈے،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker