پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا 180 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان تحریک انصف نے وفاق میں حکومت سازی کے لئے قومی اسمبلی کے 180 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کر دیا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے ‏بی این پی (مینگل) کی حمایت کے بعد قومی اسمبلی میں نمبر 180 کو کراس کر گیا، 342 کے ایوان میں حتمی اکثریت کیلئے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی

یہ بھی پڑھیں  قتل عام کاباعث بننے والے پٹواری کلچرکی درستی بڑے چیلنج۔۔؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker