پاکستانتازہ ترین

اسد قیصرسپیکر قومی اسمبلی، چوہدری سرورگورنر اورپرویز الہٰی سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی، چوہدری محمد سرور کو گورنر اور چوہدری پرویز الہٰی کو سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسد قیصر قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے امیدوار ہوں گے، وہ پارلیمانی آداب اور قواعد سے واقف ہیں، چودھری سرور سیاسی استحکام کیلئے بہترین کام کریں گے، چودھری سرور گورنر رہ چکے ہیں، وہ آئینی کردار سے واقف ہیں، پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار کا اعلان عمران خان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  الہ آ باد : مضر صحت کیچپ اور سویٹ کی فرو خت سے شہری بیما ریو ں میں مبتلا ہو نے لگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker