تازہ ترینعلاقائی

جمبر:فٹبال کے نامورکھلاڑی محمدآصف انتقال کرگئے

جمبر(نامہ نگار) جمبر فٹ بال ٹیم کے نامور کھلاڑی محمد آصف ڈوگر آج ہارٹ اٹیک ہونے کے وجہ سے انتقال کرگئے۔ آصف ڈوگر ایک بہت ملنسار اور مخلص انسان تھے انہوں نے ہمیشہ محبت اور بھائی چارے کی بات کی۔ ان کا نماز جنازے کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہے ساقی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker