پاکستانتازہ ترین

عمران خان کوسرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل

اسلام آبا (paknews) نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑیمیں سوار تھے جبکہ ان کے قافلے میں موبائل جیمر بھی شامل تھا۔ ان کی آمد کے موقع پر بنی گالہ سے قومی اسمبلی تک سکیورٹی بھی انتہائی سخت رکھی گئی تھی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے عمران خان نے یہ اعلان کیا تھا کہ انہیں کوئی پروٹوکول نہیں چاہئے اورعوام کی سہولت کے پیش نظر روٹ نہ لگایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:ہمارادین تحمل ، رواداری، برداشت اور اخوت و محبت کا پیامبر ہے،ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker