پاکستانتازہ ترین

عمران خان نا اہلی کیس، اسلام آبادہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد(بیوروچیف)عمران خان نا اہلی کیس کی کل سماعت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ کل سماعت کریگا، بنچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادعمران خان نا اہلی کیس کی کل سماعت کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے ۔ بنچ دو ارکان پر مشتمل ہو گا جس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی بنچ کی سربراہی کرینگے جبکہ بنچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  اب ضد چھوڑو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker