تازہ ترینکھیل

سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید 10 سال پابندی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث سابق پاکستانی اوپنر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ناصر جمشید پر گزشتہ برس پاکستان سپر لیگ کے دوران سپاٹ فکسنگ کے الزامات عائد کئے گئے تھے جس کے بعد انہیں ٹیم سے نکال دیا گیا تھا۔سابق پاکستانی اوپنر پر اینٹی کرپشن کرکٹ قوانین کی 5 شقوں کی خلاف ورزی کے الزامات تھے جن میں بکیوں سے رابطہ ، کھیل کی تفتیش کے دوران پی سی بی انتظامیہ سے عدم تعاون، ساتھی کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کیلئے اکسانے اور فکسنگ کے حوالے سے تمام معلومات کو پی سی بی سی چھپانے کے الزامات شامل تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker