
اسلام آباد(پاک نیوز) نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب وزیر اعظم سے حلف لیا۔ تقریب پی ٹی آئی کے کور گروپ کے اراکین، دوست احباب، 92 کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم کے اراکین اور پارٹی کے بعض اہم عہدیدار شریک ہوئے، بھارتی کرکٹر نویجت سدھو بھی تقریب میں موجود تھے