پاکستانتازہ ترین

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب سیکرٹ بیلٹ سے نہیں ہو گا: سپیکر پرویز الہی

لاہور(نمائندہ خصوصی) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا انتخاب سیکرٹ بیلٹ سے نہیں ہو گا، اپوزیشن دلیری سے وزارت اعلی کا انتخاب لڑے۔ فارورڈ بلاک کے خلاف ہوں۔سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ گزشتہ 5 سال سےاتحاد ہے، پی ٹی آئی کےساتھ مل کردھرنے بھی دیئے ہیں تاہم فارورڈ بلاک کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن دلیری سے وزارت اعلیٰ کا انتخاب لڑے، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سیکرٹ بیلٹ سے نہیں ہوگا

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:ڈکیتی چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل ،نقدی ،موبائل فون سے محروم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker