پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف نےعارف علوی کو صدرپاکستان کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے لئے نامزد کر دیا، عمران خان نے عارف علوی کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔یاد رہے صدارتی الیکشن 4 ستمبر کو ہوں گے، چاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسر ہوں گے۔ 4 ستمبر کو صبح 10 بجے سے 4 بجے تک پولنگ ہوگی، اسمبلیاں ہی پولنگ اسٹیشن ہونگے، 27 اگست کو صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 اگست تک ہوگی، نامزدامیدوار کے نام 30 اگست کو آویزاں کیے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں  "اب کون کرے گا انصاف"

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker