بین الاقوامیتازہ ترین

ترکی کے صدر طیب اردگان کاعمران خان کوٹیلی فون،وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

انقرہ(ڈیسک نیوز) ترکی کے صدر طیب اردگان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اورانہیں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر نے عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردگان نےعمران خان کو ٹیلی فون کیا اور ان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔طیب اردگان نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات مزیدمستحکم ہوں گے ۔ترک صدر نے وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker