شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کر دیا

صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کر دیا

لاہور(پاک نیوز) صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کر دیا۔ پی پی قیادت نے خورشید شاہ کون لیگ اور اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دیا ہے، شیری رحمان، قمرزمان کائرہ بھی اتحادیوں سےملاقاتیں کریں گے۔صدرِ پاکستان کے انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے بھی اپنا امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی قیادت نے سینئر رہنما خورشید شاہ کو ن لیگ سمیت اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں سے رابطے کا ٹاسک دیا ہے

error: Content is Protected!!