تازہ ترینکھیل

احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی مقرر

اسلام آباد(نمائندہ سپورٹس) وزیرِاعظم عمران خان نے احسان مانی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق سربراہ احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔وزیرِاعظم عمران خان نے یہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ایک پیغام میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے اس میدان میں وسیع تجربہ رکھنے والے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی مقرر کر دیا ہے۔ انہوں نے ناصرف آئی سی سی میں پاکستان کی نمائندگی کی بلکہ وہ سال تک آئی سی سی کے خزانچی اور سربراہ کی حیثیت سے بھی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں  شو ٹائم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker