پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں عید قربان کل مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائیگی

لاہور: (پاک نیوز ) ملک بھر میں کل بدھ کے روز عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی جبکہ اس موقع پر کروڑوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی ادا کریں گے نیز عید قربان کے موقع پر امن و امان کی صورتحال قابو میں رکھنے کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  جھنگ: سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی پر سٹیشنز مالکان اور ٹرانسپورٹرز کے وارے نیارے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker