پاکستانتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنے پارٹنرز سے ہاتھ کرگئی

لاہپور(نمائندہ خصوصی) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنے پارٹنرز سے ہاتھ کرگئی۔ نمائندہ پاک نیوز کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مسیج کے ذریعے اپنے پارٹنرز کو آگاہ کیا تھا کہ آج پیمنٹ پروسیس شروع ہوگیا ہے اور پےمنٹ آج آپ کو مل جائے گی ، پیف پارٹنر رات گئے تک اپنی پیمنٹ کا انتظار کرتے رہے مگر پیمنٹ نہیں آئی جس کی وجہ سے بہت پیف پارٹنرز جنہوں نے ادھار لیکر قربانی خریدی تھی وہ پریشان ہوگئے۔ بار بار پیف آفس سے رابطہ کرنے پر یہی تسلی دیتے رہےکہ آج پیمنٹ مل جائے گی۔ پیف پارٹنرز نے وزیراعظم پاکستان ، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیرتعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پیف انتظامیہ کے خلاف فی الفور ایکشن لیں۔دوسری طرف پارٹنرز نے عید کےبعد اپنا لائحہ عمل بنانےاعلان کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم پاکستان دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کیلئے مالٹاروانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker