تازہ ترینعلاقائی

وائس چیئرمین کاہنہ کی جانب سے ادبی شخصیت محمدساجدکے اعزازمیں دعوت ناشتہ

لاہور(خبرنگار)وائس چیئرمین کاہنہ محمدارشدرضاایڈووکیٹ کی جانب سے علامہ اقبال ماڈل سکول ،بستی عید گاہ کے اندرادبی شخصیت کاہنہ کہانی کے تحقیق نگارمحمدساجد،صحافی وکالم نگارامتیازعلی شاکر،جنرل کونسلرمحمدسجاد،سیاسی و سماجی کارکن نصیرشرازی،چوہدری نظام خان،چوہدری امان اللہ،محمدتنویر،عمرحیات،چوہدری ادریس خان،ملک صادق،ملک ریاست،چوہدری شبیر،امجدچوہان ودیگر کے اعزازمیں دعوت ناشتہ وادبی بیٹھک کااہتمام ۔اس موقع پرمحمد ساجدنے کاہنہ کی تاریخ کے حوالے سے اپنی تحقیق پرتفصیلی روشنی ڈالی اوراپنی فکرانگیزشاعری سناکر شرکاء محفل سے خوب دادوصول کی۔اس موقع پرکاہنہ میں بہترین کی قسم کی لائبریری قائم کرنے کاعزم کیاگیاتاکہ نئی نسل کوکتاب کی اہمیت وافادیت سے روشناس رکھاجاسکے۔شرکاء محفل نے محمد ساجد کی کاہنہ کی تاریخ کے حوالے سے کی جانے والی تحقیق کوخوب سراہااور اُن کی کتاب کاہنہ کہانی کوتاریخ سازکارنامہ قراردیا ،اس موقع پرمحمدساجد نے اپنی کتاب کاہنہ کہانی کی آوٹ لائن کی شائع شدہ کاپی گفٹ کی

یہ بھی پڑھیں  دباؤ تو ہے پر کرکٹ تو کرکٹ ہے۔ میگا ایونٹ میں کھلاڑیوں کو عمدہ کارکردگی دکھانا ہو گی،شاہد آفریدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker