تازہ ترینکھیل

ایشین گیمز میں فٹبال کے بعد پاکستان نے ہاکی میں بھی کمال کر دکھایا

جکارتہ(نمائندہ سپورٹس) ایشین گیمز میں فٹبال کے بعد پاکستان نے ہاکی میں بھی کمال کر دکھایا، تھائی لینڈ کو دس صفر سے پچھاڑ دیا، محمد عتیق نے تین گول اسکور کیے۔جکارتہ میں جاری اٹھارہویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم اپنے پہلے پول میچ میں تھائی لینڈ کے مدمقابل ہوئی۔ قومی کھلاڑیوں نے کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ محمد عتیق نے گولز کی ہیٹ ٹرک مکمل کی، محمد ارشد نے دو بار گیند کو گول پوسٹ کی راہ دکھائی۔ حریف تھائی کھلاڑی مکمل طور پر بے بس نظر آئے اور یوں پہلے مقابلے میں شاہینوں کو دس صفر کی کامیابی ملی

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:حروں کے روحانی پیشوا ساتویں پیر پاگار ہ شاہ مردان شاہ کی 86 ویں سالگرہ منائی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker