تازہ ترینکھیل

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کے بعد عمان کو بھی دس صفر سے ہرا دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کے بعد عمان کو بھی دس صفر سے پچھاڑ کر قوم کو عید کا تحفہ دے دیا، کوچ، کپتان اور منیجر ٹیم نے اپنا مبارکبادی پیغام بھی بھجوا دیا، پانچویں روز کبڈی میں جاپان کو شکست دی جبکہ والی بال میں شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔جکارتہ میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، قومی ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کے بعد عمان کو بھی دس صفر سے ہرا دیا، علی شان نے گولز کی ہیٹ ٹر ک مکمل کی، زبردست جیت کو ٹیم آفیشلز نے قوم کے لیے عید کا تحفہ قرار دے دیا۔کبڈی میں پاکستان نے جاپان کو 14-25 سے شکست دی جبکہ ایونٹ کے پانچویں روز ایران نے قومی والی بال ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا

یہ بھی پڑھیں  عید کا تحفہ،بجلی کے بعد پٹرول بھی مہنگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker