تازہ ترینکھیل

ایشین گیمز 2018، پاکستان ہاکی ٹیم نے قازقستان کو بھی سولہ صفر سے ہرا دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)اٹھارویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں شاہینوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے لگاتار تیسری کامیابی حاصل کرلی، گرین شرٹس نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں سولہ گول سے شکست دی۔پاکستان نے تھائی لینڈ اور عمان کو دس، دس گولز سے ہرایا تھا، قومی ٹیم اب تک تین میچوں میں چھتیس گول کر چکی ہے۔قازقستان کے خلاف جیت پر گرین شرٹس نے ایشین گیمز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے
یہ بھی پڑھیں  پاکستان کو کر کٹ میں دھو م مچا نے والا دوسرا بو م بو م فہیم اشرف مل گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker