تازہ ترینکھیل

محمد عرفان نے ٹی ٹونٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستانی دراز قد فاسٹ بائولر محمد عرفان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں شاندار ریکارڈ بنا ڈالا، کیریبین لیگ کے میچ میں ان کے چار اوورز کی 23 گیندوں پر کوئی سکور نہ بنا، صرف ایک رن دیا اور دو وکٹیں حاصل کیں۔قومی فاسٹ بائولر محمد عرفان کی سی پی ایل کے میچ میں دھواں دار بائولنگ، ان کے 4 اوورز میں 23 گیندوں پر کوئی سکور نہ بنا۔انہوں نے شاندار بائولنگ کرتے ہوئے ایک رن دے کر دو وکٹیں لیں، بدقسمتی سے شاندار بائولنگ پرفارمنس کے باوجود ان کی ٹیم سینٹ کیٹس میچ میں ناکام ہو گئی

یہ بھی پڑھیں  شراکتِ اقتداراورجماعت اسلامی کامستقبل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker