پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، سپہ سالار نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزیراعظم عمرن خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا

یہ بھی پڑھیں  شاہین پست پروازنہیں ہوتا، بلند پرواز ہوتا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker