بین الاقوامیتازہ ترین

گستاخانہ خاکوںکامقابلہ، ڈچ سیاست دان کے سر کی قیمت مقرر

واشنگٹن(بیوروچیف) گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اہتمام کرنے والے سیاستدان گیرٹ ولڈرز کو قتل کرنے والے کیلئے 24,000 ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔گیرٹ ولڈرز نے خاکوں کے مقابلے کا اعلان 12 جون کو کیا تھا۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کی طرف سے گیرٹ ولڈرز کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے بعد ہالینڈ یا پاکستان میں موجود مغربی ممالک کے اہداف کیلئے بعض گروپوں کی طرف سے پر تشدد کارروائیوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رواں برس کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker