پاکستانتازہ ترین

نیا چیئرمین نیب:وزیراعظم چیف جسٹس سے رائے لینے کوترجیح دیں گے

nabاسلام آ باد(بیوروچیف)  نئے چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے الگ الگ نام سامنے آنے سے بامعنی مشاورت کی بنیاد پرمعاملہ پھرسپریم کورٹ جانے سے بچنے کیلئے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف دوسابق چیئرمین نیب کی تقرریوں کو کالعدم قراردینے کے فیصلوں کی روشنی میں چیف جسٹس آف پاکستان سے رائے لینے کوترجیح دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب نے نواز شریف کو 12واں کھلاڑی بنا دیا،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker