تازہ ترینعلاقائی

کا ہنہ ،چورمو ٹر سائیکل ہنڈا 125کا لا ک توڑ کرلے اڑے

لاہور(خبر نگار) کا ہنہ کے نواحی علاقہ سنٹر ل پا رک سے چورمو ٹر سائیکل ہنڈا 125کا لا ک توڑ کرلے اڑے۔کا ہنہ نو کے نواحی علاقے گلشن منیر کے رہا ئشی نیا ز احمد ڈوگر نے تھا نہ کا ہنہ میں درخواست دائرکرتے ہوئے موقف اختیارکیا ہے کہ وہ صبح کی سیرکیلئے اپنی مو ٹر سا ئیکل ہنڈا 125نمبر1843LEZما ڈل2017پرسنٹرل پا رک گیا۔ مو ٹر سا ئیکل کو لا ک کرکے پارک کے گیٹ پرکھڑاکردیا،جب واپس آیاتودیکھاکہ نا معلوم چور موٹرسائیکل کالاک توڑکرلے جاچکے تھے

یہ بھی پڑھیں  لاہور:کالے شیشے، گرین نمبرپلیٹس کااستعمال کرنے والوں کیخلاف مہم جاری،سرفرازاحمدفلکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker