پاکستانتازہ ترین

ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(بیوروچیف) چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل اور خاور مانیکا کے معاملے اور بعد ازاں ان کے تبادلے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی، آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو کل طلب کر لیا ہے۔خیال رہے کہ ڈی پی او پاکپتن رضوان کو مبینہ طور پر پیشہ وارانہ غلط بیانی کی وجہ سے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے اور واقعہ کی انکوائری تاحال جاری ہے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:خاوند سے ناجائز تعلقات کی بنا پر سگی چھوٹی بہن کو قتل کرنے والی بڑی بہن پر مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker