شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / عاطف اسلم کے گانے نے ایک بار پھر دھوم مچا دی

عاطف اسلم کے گانے نے ایک بار پھر دھوم مچا دی

ممبئی(نمائندہ شو بز) بالی ووڈ فلم لوراتری کے نئے گانے ’’تیرا ہوا‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی اسے عاطف اسلم کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاطف اسلم کی آواز میں ایک اور بالی ووڈ فلم بتی گل میٹر چالو کا گانا دیکھتے دیکھتے ریلیز کیا گیاتھا جو درحقیقت استاد نصرت فتح علی خان کا گانا ہے جسکی دوبارہ لیرکس منوج منتشر نے لکھی ہیں اور عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں پیش کیا گیا ہے جس نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے ۔ فلم رواں سال 5اکتوبر ہی ریلیز کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  عثمان یوسف چیئرمین نادرا تعینات