شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان،یوم عاشور21 ستمبر کو متوقع

محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان،یوم عاشور21 ستمبر کو متوقع

لاہور(پاک نیوز)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے ،یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے،10 ستمبر کو  چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں ،تاہم ملک میں یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کاا مکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  حرم کعبہ کے صحن میں تاش کھیلنے والی سعودی خواتین کو سخت تنبیہ کی گئی، انتظامیہ
error: Content is Protected!!