شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ہسپتال کے کمرے میں شراب کے نمونے بدل دیئے گئے: چیف جسٹس پاکستان

ہسپتال کے کمرے میں شراب کے نمونے بدل دیئے گئے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(پاک نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہسپتال کے کمرے میں شراب کے نمونے بدل دیئے گئے، اگر شراب قبضے میں لینی ہوتی تو اسی وقت لے کربندے کو جیل بھیج دیتا۔تفصیلات کے مطابق، سپریم کورٹ میں ہسپتال کی کمی کے کیس میں شرجیل میمن کا تذکرہ بھی آیا۔ چیف جسٹس نے کہا نجی ہسپتالوں کو ریگولیٹ کرنے والا کوئی نہیں، پرسوں کراچی کے جس ہسپتال گیا اس کا روم صدارتی کمرے جیسا تھا، کہا گیا میں نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، ہسپتال کے کمرے میں شراب کے نمونے بدل دیئے گئے، شراب قبضے میں لینی ہوتی تو اسی وقت لیکربندے کو جیل بھیج دیتا

یہ بھی پڑھیں  خوشخبری،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں4 روپے 51 پیسے تک کم