پاکستانتازہ ترین

چوہدری سرور سینیٹ سے مستعفی، آج گورنر پنجاب کا حلف اٹھائینگے

اسلام آباد(پاک نیوز) تحریک انصاف کے نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا، آج گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔گزشتہ روز صداتی انتخاب میں بطور سینیٹر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد چوہدری محمد سرور نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا۔ نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی حلف برداری کی تقریب آج ہو گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس یاور علی ان سے حلف لیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker