شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل

سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل

اسلام آباد(آپاک نیوز)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈارکی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پرمعطل کی گئی ہے جس کے بعداب وہ سینیٹ کے رکن نہیں رہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا میں بوڑھے پنشنرؤں کی موجودہ حکمرانوں سے فریاد