پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(پاک نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق دستخطوں کا معاملہ حل ہونے کے بعد سپیکر پرویز الٰہی نے حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا ہے ۔واضح رہے کہ ان کے والد شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اسپیکر قومی اسمبلی اور گورنر سندھ کورونا سے صحت یاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker