پاکستانتازہ ترین

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے: آرمی چیف

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہدا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدائے پاکستان کے حوالے سے خصوصی پرومو جاری کیا ہے جس میں چیف آف آرمی سٹاف شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button