تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: شوگر مل کے سامنے فرس آئل لیکر جانے والا آئل ٹینکر لیک ہونے سےتیل سڑک پر بکھر گیا

پتوکی (نامہ نگار)پتوکی ملتان روڈ شوگر مل کے سامنے پارکو مظفرگڑھ سے جمبر پاور پلانٹ فرس آئل لیکر جانے والا آئل ٹینکر لیک ہونے سےتیل سٹرک پر بکھر گیا پولیس کی بھاری نفری موٹروے پولیس ریسکو1122 پتوکی فائربریگیڈ کی گآڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں آئل ٹینکر کو سٹرک کنارے کھڑا کر کے ٹریفک روک دی گئ.ڈی ایس پی موٹر وے تنویر اصغر .ایس ایچ او سٹی پتوکی سید ثقلین بخاری بھی موقع پر پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!