بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھے: نوجوت سنگھ سدھو

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھے، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کھولنے کے معاملے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کرتارپور بارڈر کھولنا پاکستان اور بھارت کو قریب لاسکتا ہے، عمران خان نے حلف برداری کے بعد اتنی جلدی جو کہا وہ حقیقت کر دکھایا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت کشمیر میں بگڑتی صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے: آرمی چیف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker