تازہ ترینفن فنکار

گلوکار کمار سانو کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی(نمائندہ شوبز) بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکار کمار سانو کے خلاف انکت کمار نامی شہری نے مظفر پور ڈسٹرکٹ کے متھن پورا پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمے میں الزام عائد کیا گیا کہ گلو کار سکول میں ہونے والے فنکشن میں لاؤڈ سپیکر پر رات بھر گانا گاتے رہے جس کی وجہ سے قریبی رہائشیوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑا ، مقدمے میں تقریب کے آرگنائزر کو بھی نامزد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  چودھری نثارکے بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker