پاکستانتازہ ترین

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی

لاہور(پاک نیوز) لاہورمیں علی الصبح بوندا باندی نے موسم خوشگوار کر دیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔لاہور میں آسمان پر گہرے بادلوں کا راج ہے، صبح سویرے بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم قدرے خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی اورکہیں کہیں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گ

یہ بھی پڑھیں  ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکہ، 5 افراد شہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker