پاکستانتازہ ترین

عارف علوی نےصدر پاکستان کا منصب سنبھال لیا

اسلام آباد(پاک نیوز) رہنما تحریک انصاف عارف علوی نے 13 ویں صدر پاکستان کا منصب سنبھال لیا، حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نومنتخب صدر سے حلف لیا. وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور عسکری قیادت سمیت سیاسی و حکومتی شخصیات، چین کے وزیر خارجہ اور سعودی عرب کے وزیر اطلاعات کے علاوہ غیر ملکی سفرا تقریب میں شریک ہوئے

یہ بھی پڑھیں  فاروق ستارکے کوآرڈینیٹر’آفتاب احمد‘ رینجرز حراست میں جاں بحق، خواجہ اظہار الحسن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker