تازہ ترینعلاقائی

جمبر اور گردنواح میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا۔

جمبر(نامہ نگار) جمبر اور اس کے گردنواح میں بارش ۔ گرمی کازور ٹوٹ گیا۔ آج صبح سویرے سے جمبر اور گردنواح میں بادل گھرے ہوئے تھے۔ بارش ہونے کی وجہ سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ گرمی سے ستائے چہرے شاداب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : عالمی دن برائے سفید چھڑی کے سلسلہ میں اوکاڑہ فری ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker