پاکستانتازہ ترین

بیگم کلثوم نواز کی میت جمعہ کو پاکستان لائی جائے گی، خاندانی ذرائع

لاہور(پاک نیوز) شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت جمعہ کے روز پاکستان لائی جائے گی۔ گزشتہ کئی ماہ سے لندن کے ہارلے سٹریٹ میں زیرِ علاج سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ شریف فیملی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی میت کو جمعہ کے روز پاکستان لایا جائے گا اور اسی روز ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا: چودھری نثار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker