شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کرینہ کپور خواتین کے مسائل پر بننے والی فلم میں کردار نبھائیں گی

کرینہ کپور خواتین کے مسائل پر بننے والی فلم میں کردار نبھائیں گی

ممبئی(نمائندہ شوبز ) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈ نیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈنیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس میں وہ گاؤں بیلے کا کردار ادا کریں گی۔ نئی فلم کی کاسٹ اور نام کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی

یہ بھی پڑھیں  بھارتی فورسز نے راولا کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرکے 60 سالہ شہری کو شہید کردیا۔