شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / چیئرمین سینیٹ، اہم شخصیات کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گی

چیئرمین سینیٹ، اہم شخصیات کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گی

لاہو(پاک نیوز) چیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب سمیت اہم شخصیات کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گی، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے وفود بھی تعزیت کیلئے پہنچیں گے۔گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر مشتمل پی ٹی آئی کا وفد آج تعزیت کیلئے جاتی امراجائے گا۔ وفد میں صوبائی وزرا، اسلم اقبال اور محمودالرشید اور سپیکر قومی اسمبلی بھی شامل ہونگے۔ وفد نماز جنازہ میں بھی شرکت کرے گا اور میاں نوازشریف سے اظہار تعزیت کرے گا

یہ بھی پڑھیں  سلام کےنام پرقائم سیاسی جماعتیں اقتدارکے خواب دیکھناچھوڑدیں، بشیراحمدبلور