شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پھولنگر:چار شیطان صفت نوجوان اسلحہ دکھا کر نو سالہ بچے کوباری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

پھولنگر:چار شیطان صفت نوجوان اسلحہ دکھا کر نو سالہ بچے کوباری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)قصور کے بعد بھائی پھیرو تھانہ میں بھی درجنوں معصوم بچوں کوجنسی زیادتی کے بعد ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرکے گھر والوں کو بلیک میل کرکے بھاری تاوان طلب کرنے والے منظم گروہ کا سنگین واقع ۔ چار شیطان صفت نوجوان اسلحہ دکھا کر نو سالہ بچے کوباری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے،فحش ترین حرکات کرکے اسکی ویڈیو بناتے رہے۔فحش ویڈیو سوشل میڈیاانٹر نیٹ پر وائرل کرکے گھر والوں سے بھاری تاوان طلب کرتے رہے۔ کاروائی کروانے پربدمعاشوں کی بچے اور اسکے گھر والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ملزمان کا تعلق قصور کے حسین خانوالہ میں اڑھائی سو بچوں سے زیادتی کے سیکنڈل سے ہو سکتا ہے تحقیقات کیلیے اعلی سطحی ٹیم بنائی جائے ۔عوامی سماجی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے نواحی گاؤں کانویں ملیاں میں محمد طارق کا نو سالہ بیٹا قربان گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اسی گاؤں کا اوباش نوجوان کاکو بہلا پھسلا کراسے نزدیکی کھیتوں میں لے گیااور وہاں پر پہلے سے موجود اسکے مسلح ساتھیوں خرم،کامران اور لیاقت نے بچے کو اسلحہ دکھا کر اور جان سے ماردینے کی دھمکیاں دیکر مادر زاد برہنہ کر دیا اور باری باری چاروں نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔سیکسی اور پورن فلموں کی طرح اوباش اسکے منہ اور پیٹھ میں اپنے نفس ڈال کر اپنی ہوس پوری کرتے رہے اور ساتھ ساتھ اپنے ویڈیو کیمرے سے اسکی فحش فلمیں اور تصویریں بھی بناتے رہے۔ مختلف طریقوں سے بچے سے زیادتی کر کے بچے کی چیخوں کو ریکارڈ کرتے رہے۔کئی گھنٹے کے شیطانی کھیل کے بعد معصوم بچہ جب بے ہوش ہو گیاتو ملزم اسے بے ہوش حالت اور خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہوگئے۔کافی دیر بعد گھر والوں نے بچے کو تلاش کر لیا تو اسی اثنا ملزم خرم بچے کے گھر آیا اور گھر والوں کو دھمکی دی کہ ان کے بچے کی فحش فلم انٹر نیٹ پر لگا دی گئی ہے اور کہا کہ اگر وہ اپنی عزت بچانا چاہتے ہیں تو انہیں بھاری تاوان ادا کریں۔ملزمان نے انہیں دھمکی دی کہ اگر پولیس کو بتایا تو وہ دوبارہ پھر بچے کو اغوا کر لیں گے اور زیادتی کے بعد قتل کر دیں گے ۔تھانہ بھائی پھیرو صدر میں درج ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان کا تعلق ایک منظم گروہ سے ہے اور وہ اس سے پہلے بھی درجنوں بچوں سے زیادتی کرکے اور انکی فحش فلمیں بنا کر شریف آدمیوں کو بلیک میل کرتے رہے ہیں ۔مظلوم خاندان نے چیف جسٹس اوروزیر اعلیٰ سے انصاف دلانے کی اپیل کرتے کہا کہ با اثر ملزملزمان کے خلاف اعلی سطح پر تحقیقات کر کے ویڈیو سیکنڈل کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے

یہ بھی پڑھیں  صحافیوں کےقتل پرنوٹس، رینجرزکاکراچی آپریشن میں تیزی لانےکافیصلہ