تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی کے قریب خوشحال خان ایکسپریس کی 7بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں، متعدد مسافر زخمی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کے قریب خوشحال خان ایکسپریس کی 7بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں جس کے باعث متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ٹرین کراچی سے آ رہی تھی، جنڈ کے قریب پہنچنے پر پٹڑی سے اتر گئی۔کراچی سے آنے والی خوشحال خان ایکسپریس جنڈ کے قریب پٹڑی سے اترگئی، ٹرین اٹک ریلوے سٹیشن کی جانب رواں دوان تھی، ذرائع کے مطابق ٹرین کی سات بوگیاں پٹڑی سے اتریں جس سے متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثہ صبح سویرے پیش آیا تاحال امداد کیلئے ریلوے حکام نہ پہنچ سکے، حادثے کا شکار ٹرین کے مسافروں کو زخمی حالت میں شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker