شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ ناکام

ریاض (ڈیسک نیوز) حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان اتحادی فوج کے مطابق سعودی عرب کے دفاعی نظام نے میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا۔میزائل سعودی عرب کے شہر جازان  کی جانب داغا گیا تھا، اس سے پہلے بھی کئی بار حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائل حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  جعل سازوں نے جعلی لون سکیم متعارف کروادی، عوام نے لاکھوں روپے کے فارم خرید لیے